Description
عودلاثانی… خوشبوکا وہ خزانہ جو فطرت نے صدیوں میں تراش تراشا۔
عود لاثانی ایگردرخت کے دل سے جنم لیتا ہے، جب درخت اپنی حفاظت کے لیے رال بہاتا ہے۔
وہ رال وقت کے ساتھ اس لکڑی میں اترتی ہے، اسے سیاہ، بھاری اور بے مثال خوشبو کا حامل بنا دیتی ہے۔
اس لکڑی سے کشید ہونے والا تیل صدیوں کی خوشبو کا نچوڑ ہے۔
مشرقِ وسطیٰ کی فضاؤں سے لے کر جنوبی ایشیا کی محفلوں تک، عودلاثانی ہمیشہ سے وقار اور نزاکت کی علامت رہا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ نبی اکرم ﷺ کو بھی عود کی خوشبو عزیز تھی۔
عود لاثانی
Rs.3,200.00
