عود شاندار - AlifdukanDilpazir Ahmad Janjua types here :)
عود شاندار - AlifdukanDilpazir Ahmad Janjua types here :)

عود شاندار

Rs.3,200.00
Shipping calculated at checkout.
Document
Fast shipping Straight to Your Doorstep
Courier Companies: TCS PostEx Leopards
Safe payments . Secure privacy
Order Guarantee | Free Returns | Return If item Damage
Vendor: Alifdukan
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Categories: Perfumes
Description

عود شاندار  ایک نایاب اور قیمتی خوشبودار مادہ ہے جو ایک خاص درخت ایگر سے حاصل ہوتا ہے۔ جب یہ درخت کسی زخم یا فنگس کے اثر میں آتا ہے تو اپنی حفاظت کے لیے ایک خوشبودار رال خارج کرتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ رال لکڑی میں جذب ہو کر اسے سیاہ اور خوشبودار بنا دیتی ہے، جسے عود کہا جاتا ہے۔

عود کا تیل بھاپ کے ذریعے کشید کیا جاتا ہے اور اسے خوشبوؤں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں عود کو ہمیشہ سے نہایت قیمتی خوشبو تصور کیا گیا ہے۔

روحانی اور تہذیبی روایت میں بھی عود کو خاص مقام حاصل ہے۔ روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کو بھی عود (بخور) پسند تھا۔ آج کے دور میں دنیا کی مہنگی ترین خوشبوؤں شمار ہوتی ہے

Reviews

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)